Aaj Phir Tumpe Pyar Aaya Hai Lyrics in Urdu
آج پھر تم پہ پیار آیا ہے
آج پھر تم پہ پیار آیا ہے
بیحد اور بے شمار آیا ہے (۲)
ٹوٹے تو ٹوٹے تیری بانہوں میں ایسے
جیسے شاخوں سے پتے بے حیا
بکھرے تجھی سے اور سمٹے تجھی میں
تو ہی میرا سب لے گیا
نہ فکر، نہ شرم، نہ لحاظ، ایک بار آیا
پھر ذرے ذرے میں دیدار آیا ہے
پھر ذرے ذرے میں دیدار آیا ہے
آج پھر تم پہ پیار آیا ہے
آج پھر تم پہ پیار آیا ہے
بیحد اور بے شمار آیا ہے (۲)
تو ہی میری آوارگی
تو ہی دعا ہر شام کی
تو خوامخواہ، تو لازمی
تو ہی رضا، تو ہی کمی
اور تو ہی وہ، فراق ہے جس کو
ہے سلسلوں نے میرے پاس لایا
ہونٹوں پہ تیرے اظہار آیا ہے
ہونٹوں پہ تیرے اظہار آیا ہے
بیحد اور بے شمار آیا ہے
آج پھر تم پہ پیار آیا ہے
آج پھر تم پہ پیار آیا ہے
بیحد اور بے شمار آیا ہے (۲)