Baatein Ye Kabhi Na Lyrics in Urdu
باتیں یہ کبھی نہ
تو بھولنا
کوئی تیرے خاطر
ہے جی رہا
جائے تو کہیں بھی
یہ سوچنا
کوئی تیرے خاطر
ہے جی رہا
تو جہاں جائے
محفوظ ہو
تو جہاں جائے
محفوظ ہو
دل میرا مانگے
بس یہ دعا
باتیں یہ کبھی نہ
تو بھولنا
کوئی تیرے خاطر
ہے جی رہا
جائے تو کہیں بھی
یہ سوچنا
کوئی تیرے خاطر
ہے جی رہا
ہمدرد ہے
ہمدم بھی ہے
تو ساتھ ہے تو.. زندگی
تو جو کبھی دور رہے
یہ ہم سے ہو جائے اجنبی
تجھ سے محبت کرتے ہیں جو
تجھ سے محبت کرتے ہیں جو
کیسے کریں ہم اس کو بیاں
باتیں یہ کبھی نہ
تو بھولنا
کوئی تیرے خاطر
ہے جی رہا
جائے تو کہیں بھی
یہ سوچنا
کوئی تیرے خاطر
ہے جی رہا
جاگی بھی ہے
روئی بھی ہے
آنکھیں یہ راتوں میں میرے
کیوں ہر گھڑی
مل کے تجھے
لگتی رہے بس تیری کمی
ہم تو نہ سمجھے
تم ہی کہو
ہم تو نہ سمجھے
تم ہی کہو
کیوں تم کو پا کے تم سے جدا
باتیں یہ کبھی نہ
تو بھولنا
کوئی تیرے خاطر
ہے جی رہا
جائے تو کہیں بھی
یہ سوچنا
کوئی تیرے خاطر
ہے جی رہا