You are currently viewing Baaton Ko Teri Lyrics in Urdu – Arijit Singh
Baaton Ko Teri Lyrics in Urdu - Arijit Singh

Baaton Ko Teri Lyrics in Urdu – Arijit Singh

Baaton Ko Teri Lyrics in Urdu

باتوں کو تیری ہم بھلا نہ سکے

ہو کے جدا ہم نہ جدا ہو سکے

دل میں ہے زندہ ہر گھڑی تو کہیں

ہو کے جدا ہم نہ جدا ہو سکے

کتنی چاہت ہے دل میں تو جانے نہ

کیسے دل کو سمجھائیں دل مانے نہ

باتوں کو تیری ہم بھلا نہ سکے

ہو کے جدا ہم نہ جدا ہو سکے

دل میں ہے زندہ ہر گھڑی تو کہیں

ہو کے جدا ہم نہ جدا ہو سکے

میری تمناؤں کا احساس تم

میں کہیں بھی رہوں میرے آس پاس تم

خدا جانے، خدا جانے، خدا جانے

اک پل بھی تم سے دور جا نہ سکے

ہو کے جدا ہم نہ جدا ہو سکے

باتوں کو تیری ہم بھلا نہ سکے

ہو کے جدا ہم نہ جدا ہو سکے

اجنبی سلسلہ میرے ساتھ ہے

بھیڑ میں تنہائی کا احساس ہے

خدا جانے، خدا جانے، خدا جانے

یادوں کو تیری ہم مٹا نہ سکے

ہو کے جدا ہم نہ جدا ہو سکے

دل میں ہے زندہ ہر گھڑی تو کہیں

ہو کے جدا ہم نہ جدا ہو سکے

باتوں کو تیری ہم بھلا نہ سکے

ہو کے جدا ہم نہ جدا ہو سکے

دل میں ہے زندہ ہر گھڑی تو کہیں

ہو کے جدا ہم نہ جدا ہو سکے

Leave a Reply