Bandeya Re Bandeya Lyrics in Urdu
بندیا رے، بندیا
بندیا رے، بندیا
راہ پہ چل، بندیا
بندیا رے، بندیا
بندیا رے، بندیا
راہ پہ چل، بندیا
رک جا رے، بندیا
یہ رات ذرا سی ہے
بات سمجھ، بندیا
کچھ دیر ہی باقی ہے
رکھ یقین، آنکھوں سے بادل
آج ہٹ جائے گا
چاند تیری آنکھوں میں، بندیا
چل کے آئے گا
بندیا
بندیا رے، بندیا
بندیا رے، بندیا
راہ پہ چل، بندیا (بندیا)
بندیا رے، بندیا
بندیا رے، بندیا
راہ پہ چل، بندیا (بندیا)
تجھ سے ہی خود شروعات ہے
تیرے ہاتھ میں بدلاؤ ہے
نہ فرض سے ہو بے خبر
تونے بہت رکھ لیا ہے صبر
ہاں، ابھی نہیں تو کبھی نہیں
سینے میں جلا لے آگ
نہ آنکھ بند کر جی، بندیا
اب اٹھ ذرا، تو جاگ
مانا کہ مشکل ہے سفر
پر سن، اوہ، مسافر
ہو، کہیں اگر تو رکا
تو منزل آئے گی نہ پھر
قدم قدم ملائے جا
گگن گگن جھکائے جا
رکھ حوصلہ، کر فیصلہ
تجھے وقت بدلنا ہے
ڈر نہ تو، بندیا
رک نہ تو، بندیا
راہ پہ چل، بندیا (بندیا)
ڈر نہ تو، بندیا
رک نہ تو، بندیا
راہ پہ چل، بندیا (بندیا)