Chahun Main Ya Na Lyrics in Urdu
تو ہی یہ مجھ کو بتا دے
چاہوں میں یا نہ
اپنے تو دل کا پتا دے
چاہوں میں یا نہ
تو ہی یہ مجھ کو بتا دے
چاہوں میں یا نہ
اپنے تو دل کا پتا دے
چاہوں میں یا نہ
اتنا بتا دوں تجھ کو
چاہت پہ اپنی مجھ کو
یوں تو نہیں اختیار
پھر بھی یہ سوچا دل نے
اب جو لگا ہوں ملنے
پوچھوں تجھے ایک بار
تو ہی یہ مجھ کو بتا دے
چاہوں میں یا نہ
اپنے تو دل کا پتا دے
چاہوں میں یا نہ
ایسی کبھی پہلے ہوئی نہ تھیں خواہشیں
او.. کسی سے بھی ملنے کی
نہ کی تھی کوششیں
الجھن میری سلجھا دے
چاہوں میں یا نہ
آنکھوں آنکھوں میں جتا دے
چاہوں میں یا نہ
میرے چھوٹے چھوٹے خواب ہیں
خوابوں میں گیت ہیں
گیتوں میں زندگی ہے
چاہت ہے، پریت ہے
ابھی میں نہ دیکھوں خواب وہ
جن میں نہ تو ملے
لے کھولے ہونٹ میں نے
اب تک تھے جو سِلے
مجھ کو نہ جتنا مجھ پہ
اتنا اس دل کو تجھ پہ
ہونے لگا اعتبار
تنہا لمحوں میں اپنے
بنتی ہوں تیرے سپنے
تجھ سے ہوا مجھ کو پیار او او
پوچھوں گی تجھ کو کبھی نہ
چاہوں میں یا نہ
تیرے خوابوں میں اب جینا
چاہوں میں کیوں نہ
تو ہی یہ مجھ کو بتا دے
چاہوں میں یا نہ
اپنے تو دل کا پتا دے
چاہوں میں یا نہ