You are currently viewing Channa Mereya Lyrics in Urdu – Arijit Singh
Channa Mereya Lyrics in Urdu - Arijit Singh

Channa Mereya Lyrics in Urdu – Arijit Singh

Channa Mereya Lyrics in Urdu

اچھا چلتا ہوں

دعاؤں میں یاد رکھنا

میرے ذکر کا زباں پہ سواد رکھنا

دل کے صندوقوں میں

میرے اچھے کام رکھنا

چٹھی تاروں میں بھی

میرا تو سلام رکھنا

اندھیرا تیرا میں نے لے لیا

میرا اجلا ستارہ تیرے نام کیا

چنا میرے یا میرے یا

چنا میرے یا میرے یا

چنا میرے یا میرے یا بیلیا

او پیا

ممم… محفل میں تیری

ہم نہ رہے جو

غم تو نہیں ہے

غم تو نہیں ہے

قصے ہمارے نزدیکیوں کے

کم تو نہیں ہے

کم تو نہیں ہے

کتنی دفعہ، صبح کو میری

تیرے آنگن میں بیٹھے

میں نے شام کیا

چنا میرے یا میرے یا

چنا میرے یا میرے یا

چنا میرے یا میرے یا بیلیا

او پیا

تیرے رخ سے اپنا راستہ

موڑ کے چلا

چندن ہوں میں

اپنی خوشبو چھوڑ کے چلا

من کی مایا رکھ کے

تیرے تکیے تلے

بیراگی، بیراگی کا سوتی چولا

اوڑھ کے چلا

چنا میرے یا میرے یا

چنا میرے یا میرے یا

چنا میرے یا میرے یا بیلیا

او پیا

Leave a Reply