You are currently viewing Chunar Lyrics in Urdu – Arijit Singh
Chunar Lyrics in Urdu - Arijit Singh

Chunar Lyrics in Urdu – Arijit Singh

Chunar Lyrics in Urdu

او جھینا جھینا جھینا رے اڑا گلال

مائی تیری چنریا لہرائی

جھینا جھینا جھینا رے اڑا گلال

مائی تیری چنریا لہرائی

رنگ تیری ریت کا

رنگ تیری پریت کا

رنگ تیری جیت کا ہے لائی، لائی، لائی

رنگ تیری ریت کا

رنگ تیری پریت کا

مائی تیری چنریا لہرائی

جب جب مجھ پہ ہے، اٹھا سوال

مائی تیری چنریا لہرائی

جھینا جھینا رے اڑا گلال

مائی تیری چنریا لہرائی

جگ سے ہارا نہیں میں

خود سے ہارا ہوں ماں

اک دن چمکوں گا لیکن

تیرا ستارہ ہوں ماں

مائی رے، مائی رے..

تیرے بن میں تو ادھورا رہا

مائی رے، مائی رے..

مجھ سے ہی روٹھی میری پرچھائی

او ہو.. میری پرچھائی، تیرا خیال

مائی تیری چنریا لہرائی

جھینا جھینا جھینا رے، اڑا گلال

مائی تیری چنریا لہرائی

رنگ تیری ریت کا

رنگ تیری پریت کا

رنگ تیری جیت کا ہے لائی، لائی، لائی

رنگ تیری ریت کا، رنگ تیری پریت کا

مائی تیری چنریا لہرائی

جب جب مجھ پہ ہے، اٹھا سوال

مائی تیری چنریا لہرائی

جھینا جھینا رے، اڑا گلال

مائی تیری چنریا لہرائی

Leave a Reply