Dekha Hazaro Dafa Lyrics in Urdu
دیکھا ہزاروں دفعہ آپ کو
پھر بے قراری کیسی ہے
سنبھالے سنبھلتا نہیں یہ دل
کچھ آپ میں بات ایسی ہے
لے کر اجازت اب آپ سے
سانسیں یہ آتی جاتی ہیں
ڈھونڈے سے ملتے نہیں ہیں ہم
بس آپ ہی آپ باقی ہیں
پل بھر نہ دوری سہيں آپ سے
بے تابیاں یہ کچھ اور ہیں
ہم دور ہو کے بھی پاس ہیں
نزدیکیاں یہ کچھ اور ہیں
دیکھا ہزاروں دفعہ آپ کو
پھر بے قراری کیسی ہے
سنبھالے سنبھلتا نہیں یہ دل
کچھ پیار میں بات ایسی ہے
آغوش میں ہے جو آپ کی
ایسا سکون اور پائے کہاں
آنکھیں ہمیں یہ راس آ گئی
اب ہم یہاں سے جائیں کہاں
دیکھا ہزاروں دفعہ آپ کو
پھر بے قراری کیسی ہے
سنبھالے سنبھلتا نہیں یہ دل
کچھ پیار میں بات ایسی ہے
مم ہمم
پھر بے قراری کیسی ہے
مم ہمم
کچھ پیار میں بات ایسی ہے