Fateh Kar Fateh Lyrics in Urdu
فتح کر فتح
فتح کر فتح
فتح کر فتح
تیری سرحد پار جو کر پائے
ایسا جگرہ کوئی ہوا نہیں
جس میں اک تو نہ شامل ہو
ہوتی کوئی ایسی دعا نہیں
سوا لاکھ سے ایک ہی لڑ جائے
اگر بات ہو تیری آن کی
جو وطن کے لیے دھڑکتا ہے
اس دل کے ہر ارمان کی
فتح کر فتح
فتح کر فتح
فتح کر فتح
فتح کر فتح
فتح کر فتح
تیری چوکھٹ میرا در ہے
تجھ پہ وارا یہ سر ہے
تو ہی جنت مری تو میرا گھر ہے
ماتھے کا چندن تو ہے
بستا میرے لو لو ہے
تو ہی ہے منت مری ہر لمحہ
کر فتح کر فتح
ہر قدم کر فتح
بولے یہ من میرا
کر فتح کر فتح
ہر قدم کر فتح
میرا سب ہے تیرا
سو بار جنم لوں مر جاؤں
نہ فکر مجھے اس جان کی
جو وطن کے لیے دھڑکتا ہے
اس دل کے ہر ارمان کی
فتح کر فتح
فتح کر فتح
فتح کر فتح
فتح کر فتح