Gerua Lyrics in Urdu
دھوپ سے نکل کے
چھاؤں سے پھسل کے
ہم ملے جہاں پر
لمحہ تھم گیا
آسماں پگھل کے
شیشے میں ڈھل کے
جم گیا تو تیرا چہرہ بن گیا
دنیا بھلا کے تم سے ملا ہوں
نکلی ہے دل سے یہ دعا
رنگ دے تو موہے گیروا
رانجھے کی دل سے ہے دعا
رنگ دے تو موہے گیروا
ہاں نکلی ہے دل سے یہ دعا
ہو رنگ دے تو موہے گیروا
ہو تم سے شروع تم پہ فنا
ہے صوفیانہ یہ داستاں
میں کارواں منزل ہو تم
جاتا جہاں کو ہر راستہ
تم سے جدا جو دل ذرا سنبھل کے
درد کا وہ سارا کوہرا چھن گیا
دنیا بھلا کے تم سے ملا ہوں
نکلی ہے دل سے یہ دعا
رنگ دے تو موہے گیروا
ہو رانجھے کی دل سے ہے دعا
رنگ دے تو موہے گیروا
ہو ویران تھا دل کا جہاں
جس دن سے تو داخل ہوا
اک جسم سے اک جان کا
درجہ مجھے حاصل ہوا
ہاں پھیکے ہیں سارے
ناتے جہاں کے
تیرے ساتھ رشتہ گہرا بن گیا
دنیا بھلا کے تم سے ملا ہوں
نکلی ہے دل سے یہ دعا
رنگ دے تو موہے گیروا
رانجھے کی دل سے ہے دعا
رنگ دے تو موہے گیروا
ہاں نکلی ہے دل سے یہ دعا
ہو رنگ دے تو موہے گیروا