You are currently viewing Humnava Mere Lyrics in Urdu – Jubin Nautiyal
Humnava Mere Lyrics in Urdu - Jubin Nautiyal

Humnava Mere Lyrics in Urdu – Jubin Nautiyal

Humnava Mere Lyrics in Urdu

او او او او او او او او او او او

کل راستے میں غم مل گیا تھا

لگ کے گلے میں رو دیا

جو صرف میرا تھا صرف میرا

میں نے اسے کیوں کھو دیا

ہاں وہ آنکھیں جنہیں میں

چومتا تھا بے وجہ

پیار میرے لیے کیوں باقی نہ رہا

ہو ہو ہو

ہم نوا میرے تو ہے تو میری سانسیں چلے

بتا دے کیسے میں جیوں گا تیرے بنا

او ہم نوا میرے تو ہے تو میری سانسیں چلے

بتا دے کیسے میں جیوں گا تیرے بنا

او او او او او او او او او او او

ہر وقت دل کو جو ستائے

ایسی کمی ہے تو

میں بھی نہ جانوں یہ کہ اتنا

کیوں لازمی ہے تو

نیندیں جا کے نہ لوٹی کتنی راتیں ڈھل گئی

اتنے تارے گنے کہ انگلیاں بھی جل گئی

ہو ہو ہو

ہم نوا میرے تو ہے تو میری سانسیں چلے

بتا دے کیسے میں جیوں گا تیرے بنا

او ہم نوا میرے تو ہے تو میری سانسیں چلے

بتا دے کیسے میں جیوں گا تیرے بنا

او او او او او او او او او او او

تو آخری آنسو ہے یارا

ہے آخری تو غم

دل اب کہاں ہے جو دوبارہ

دیں دیں کسی کو ہم

اپنی شاموں میں حصہ پھر کسی کو نہ دیا

عشق تیرے بنا بھی میں نے تجھ سے ہی کیا

ہو ہو ہو

ہم نوا میرے تو ہے تو میری سانسیں چلے

بتا دے کیسے میں جیوں گا تیرے بنا

ہو فاصلے نہ دے میں ہوں آسرے تیرے

بتا دے کیسے میں جیوں گا تیرے بنا

آزما رہا مجھے کیوں

آ بھی جا کہیں سے اب تو

کیسے میں جیوں گا تیرے بنا

سینے میں جو دھڑکنیں ہیں

تیرے نام پہ چلے ہیں

کیسے میں جیوں گا تیرے بنا

ہم نوا میرے تو ہے تو میری سانسیں چلے

بتا دے کیسے میں جیوں گا تیرے بنا

 

 

Leave a Reply