You are currently viewing Ijazat Lyrics in Urdu – Arijit Singh | ( from “One Night Stand”)
Ijazat Lyrics in Urdu - Arijit Singh | ( from "One Night Stand")

Ijazat Lyrics in Urdu – Arijit Singh | ( from “One Night Stand”)

Ijazat Lyrics in Urdu

کیسے بتائیں، کیسے جتائیں

صبح تک تجھ میں جینا چاہیں

بھیگے لبوں کی

گیلی ہنسی کو

پینے کا موسم ہے پینا چاہیں

اک بات کہوں کیا اجازت ہے

تیرے عشق کی مجھ کو عادت ہے

اک بات کہوں کیا اجازت ہے

تیرے عشق کی مجھ کو

عادت ہے او او.. عادت ہے

عادت ہے او او.. عادت ہے

احساس تیرے اور میرے تو

اک دوجے سے جڑ رہے ہیں

اک تیری طلب مجھے ایسی لگی

میرے ہوش بھی اڑنے لگے

مجھے ملتا سکون تیری باہوں میں

جنت جیسی اک راحت ہے

اک بات کہوں کیا اجازت ہے

تیرے عشق کی مجھ کو عادت ہے

اک بات کہوں کیا اجازت ہے

تیرے عشق کی مجھ کو

عادت ہے او او.. عادت ہے

عادت ہے او او.. عادت ہے

کیوں سب سے جدا، کیوں سب سے الگ

انداز تیرے لگتے

بے ساختہ ہم سائے سے تیرے

ہر شام لپٹتے ہیں

ہر وقت میرا

قربت میں تیری

جب گزرے تو عبادت ہے

اک بات کہوں کیا اجازت ہے

تیرے عشق کی مجھ کو عادت ہے

اک بات کہوں کیا اجازت ہے

تیرے عشق کی مجھ کو

عادت ہے او او.. عادت ہے

عادت ہے او او.. عادت ہے

Leave a Reply