You are currently viewing Kabira Lyrics in Urdu – Yeh Jawaani Hai Deewani
Kabira Lyrics in Urdu - Yeh Jawaani Hai Deewani

Kabira Lyrics in Urdu – Yeh Jawaani Hai Deewani

Kabira Lyrics in Urdu

ہاں رے

کیسی تیری خود غرضی

نہ دھوپ چنے نہ چھاؤں

کیسی تیری خود غرضی

کسی ٹھور ٹکے نہ پاؤں

کیسی تیری خود غرضی

نہ دھوپ چنے نہ چھاؤں

کیسی تیری خود غرضی

کسی ٹھور ٹکے نہ پاؤں

بن لیا اپنا پیغمبر

تیر لیا تو سات سمندر

پھر بھی سوکھا من کے اندر

کیوں رہ گیا

رے کبیرا مان جا

رے فقیرا مان جا

آجا تجھ کو پکاریں

تیری پرچھائیاں

رے کبیرا مان جا

رے فقیرا مان جا

کیسا تو ہے نرموہی کیسا ہرجائیہ

ٹوٹی چارپائی وہی

ٹھنڈی پروائی رستہ دیکھیں

دودھوں کی ملائی وہی

مٹی کی سراحی رستہ دیکھیں

کیسی تیری خود غرضی

لب نام تیرا میرا مصری

کیسی تیری خود غرضی

تجھے پریت پرانی بسری

مست مولا، مست قلندر

تو ہوا کا اک بھونڈر

بجھ کے یوں اندر ہی اندر

کیوں رہ گیا

رے کبیرا مان جا

رے فقیرا مان جا

آجا تجھ کو پکاریں

تیری پرچھائیاں

رے کبیرا مان جا

رے فقیرا مان جا

کیسا تو ہے نرموہی کیسا ہرجائیہ

 

 

 

Leave a Reply