You are currently viewing Khudaya Ishq (Urdu/اردو ) Lyrics – Arijit Singh x Shilpa Rao
Khudaya Ishq (Urdu/اردو ) Lyrics - Arijit Singh x Shilpa Rao

Khudaya Ishq (Urdu/اردو ) Lyrics – Arijit Singh x Shilpa Rao

Khudaya Ishq (Urdu/اردو ) Lyrics

لاکھ ستاروں کی اک تھی دعا

دل پہ تبھی تو زور نہ چلا

خدایا عشق رے عشق رے عشق رے

خدایا عشق ہوتے ہوتے ہو گیا

خدایا عشق رے عشق رے عشق رے

خدایا عشق ہوتے ہوتے ہو گیا

میں تو لوں سب سانسیں اب تیرے نام کی

اک تو ہی بس میرا دنیا کس کام کی

چڑھے ہیں تیرے رنگ

کہ اب تیرے سنگ

یہ لاگے من میرا جوگیا

خدایا عشق ہوتے ہوتے ہو گیا

خدایا عشق رے عشق رے عشق رے

خدایا عشق ہوتے ہوتے ہو گیا

تیری میری عشق کہانی

جیسے دریا کا بہتا پانی

سمجھے گا نہ کوئی

ہے یہ بات روحانی

میرے دل کے لفظ چرا کے

کہتی ہے نظر دیوانی

اک تو نیا نیا سا

اور دنیا لگے پرانی

ساری تاریخوں پہ حق ہے تیرا

اور کیا چاہوں تو ہے میرا

خدایا عشق رے عشق رے عشق رے

خدایا عشق ہوتے ہوتے ہو گیا

میں تو لوں سب سانسیں اب تیرے نام کی

اک تو ہی بس میرا دنیا کس کام کی

چڑھے ہیں تیرے رنگ

کہ اب تیرے سنگ

یہ لاگے من میرا جوگیا

خدایا عشق ہوتے ہوتے ہو گیا

خدایا عشق رے عشق رے عشق رے

خدایا عشق ہوتے ہوتے ہو گیا

خدایا عشق ہوتے ہوتے ہو گیا

خدایا عشق ہوتے ہوتے ہو گیا

Leave a Reply