O Maahi Lyrics in Urdu
یارا، تیری کہانی میں ہو ذکر میرا
کہیں تیری خاموشی میں ہو فکر میرا
رخ تیرا جدھر کا ہو، ہو ادھر میرا
تیری باہوں تلک ہی ہے یہ سفر میرا
او ماہی، او ماہی، او ماہی، او ماہی
او ماہی، او ماہی، او ماہی، او ماہی
میری وفا پہ حق ہوا تیرا
او ماہی ماہی وے
او ماہی، او ماہی، او ماہی، او ماہی
او ماہی، او ماہی، او ماہی، او ماہی
لو، میں قیامت تک ہوا تیرا
لو، میں قیامت تک ہوا تیرا
مم، باتوں کو بہنے دو، باہوں میں رہنے دو
ہے سکون ان میں
راستے وہ بیگانے، جھوٹے وہ افسانے
تو نہ ہو جن میں
ہو، تھوڑی عمر ہے، پیار زیادہ میرا
کیسے، بتا، یہ سارا تیرا ہوگا؟
میں نے مجھے ہے تجھ کو سونپنا
آہوں پہ، باہوں پہ، راہوں، پناہوں پہ
آہوں پہ، باہوں پہ، ساہوں، صلاحوں پہ
میرے عشق پہ حق ہوا تیرا
او ماہی ماہی وے
او ماہی، او ماہی، او ماہی، او ماہی
او ماہی، او ماہی، او ماہی، او ماہی
لو، میں قیامت تک ہوا تیرا
او ماہی ماہی وے
او ماہی، او ماہی، او ماہی، او ماہی
او ماہی، او ماہی، او ماہی، او ماہی
میری وفا پہ حق ہوا تیرا
لو، میں قیامت تک ہوا تیرا
لو، میں قیامت تک ہوا تیرا
لو، میں قیامت تک ہوا تیرا
میرے عشق پہ حق ہوا تیرا
لو، میں قیامت تک ہوا تیرا
او ماہی
ماہی رے
او ماہی رے