Tose Naina Lyrics in Urdu
اس لمحے کو روک دوں
یا میں خود کو اس میں جھونک دوں؟
کیا کروں کیا کروں کیا کروں
اس لمحے میں میں کچھ بھی جانوں نا
نینا نینا لاگے، نینا نینا لاگے
نینا نینا لاگے، نینا نینا لاگے
تجھ سے نیناں جب سے ملے
تجھ سے نیناں جب سے ملے، بن گئے سلسلے
تجھ سے نیناں جب سے ملے
تجھ سے نیناں جب سے ملے، بن گئے سلسلے
تجھ سے نیناں جب سے ملے
او، سدھ بدھ کھوئی ہے، کھوئی میں نے
ہاں، جان گنوائی، گنوائی میں نے
ہاں، تجھ کو بسایا ہے دھڑکن میں، سانورے
او، سدھ بدھ کھوئی ہے، کھوئی میں نے
ہاں، جان گنوائی، گنوائی میں نے
ہاں، تجھ کو بسایا ہے دھڑکن میں، سانورے
تجھ سے نیناں جب سے ملے
تجھ سے نیناں جب سے ملے، بن گئے سلسلے
نینا نینا لاگے، نینا نینا لاگے
نینا نینا لاگے، نینا نینا لاگے
خود کو کھو کر تجھ کو پایا
اس طرح سے مجھ کو جینا آیا
خود کو کھو کر تجھ کو پایا
اس طرح سے مجھ کو جینا آیا
تیری لگن میں سب ہے گنوایا
اس طرح سے مجھ کو جینا آیا
تیری ہنسی، میری خوشی
میری خوشی تو ہی
تجھ سے نیناں جب سے ملے
تجھ سے نیناں جب سے ملے، بن گئے سلسلے
نینا نینا لاگے، نینا نینا لاگے
نینا نینا لاگے، نینا نینا لاگے