Tu Hain To Main Hoon Lyrics Urdu
صبح صبح صبح صبح تیری یادیں
صبح صبح صبح صبح دن بنا دیں
تو میری کھڑکیوں پہ بکھرے دن بن کے
تو مجھ پہ دھوپ سا ہے گرتا چھن چھن کے
چھن چھن کے
تو عشق ہے تو میں باہوں میں ہوں
باہوں میں ہوں تو پناہوں میں ہوں
کاجل ہوں تو میں نگاہوں میں ہوں
تو ہے تو میں ہوں
قسمیں وعدے کیوں تو ہے تو میں ہوں
بس میں تیرا ہوں تو ہے تو میں ہوں
سینے پہ لکھ لوں تو ہے تو میں ہوں
تو ہے تو میں ہوں
اک مٹھی خواہشوں کی تیرے آگے کھول کے
زندگی بھر چپ رہوں گا باتیں دل کی بول کے
نہ تیرے سائے پہ بھی آئے کوئی آنچ دعا مانگوں
میں صدقے میں تیرے اپنی خوشی دے دوں گا تول کے
تو رنگ میں، تیری پہچان ہوں
پہچان ہوں، میں تیری جان ہوں
میں کوئی تیرا ہی ارمان ہوں
تو ہے تو میں ہوں
جھوٹھی جدائیاں
جھوٹھے بچھوڑے
یاد کسی کا ہاتھ نہ چھوڑے
یاد کہے یہ ہم سے اکثر
تو ہے تو میں ہوں