Tum Hi Aana Lyrics in Urdu
تیرے جانے کا غم
اور نہ آنے کا غم
پھر زمانے کا غم
کیا کریں؟
راہ دیکھے نظر
رات بھر جاگ کر
پر تیری تو خبر نہ ملے
بہت آئی گئی یادیں
مگر اِس بار تم ہی آنا
ارادے پھر سے جانے کے نہیں لانا
تم ہی آنا!
مری دہلیز سے ہو کر
بہاریں جب گزرتی ہیں
یہاں کیا دھوپ کیا ساون
ہوائیں بھی برستی ہیں
ہمیں پوچھو کیا ہوتا ہے
بنا دل کے جیے جانا
بہت آئی گئی یادیں
مگر اِس بار تم ہی آنا
او
کوئی تو راہ وہ ہوگی
جو مرے گھر کو آتی ہے
کرو پیچھا صداؤں کا
سنو کیا کہنا چاہتی ہے
تم آؤ گے مجھے ملنے
خبر یہ بھی تم ہی لانا
بہت آئی گئی یادیں
مگر اِس بار تم ہی آنا
مر جاواں
مر جاواں
• Recently Post’s
- Snooze Lyrics – 4EVE | SadaLoog Lyrics
- FILIZ – Insomnie Paroles | SadaLoog Lyrics
- Back to You Lyrics – wolftyla | SadaLoog Lyrics
- My Basket Lyrics – Charlu | SadaLoog Lyrics
- Bueno Bueno Letra – Candy Lover | SadaLoog Lyrics
- Elvana Gjata – Knojna Teksti i këngëve | SadaLoog Lyrics
- LOVE ME HARD LYRICS – Jerry Heil