Phir Aur Kya Chahiye (Urdu/اردو) Lyrics
بدلے تیرے ماہی
لا کے جو کوئی ساری
دنیا بھی دے دے اگر تو
کسے دنیا چاہیے
تو ہے تو مجھے
پھر اور کیا چاہیے
تو ہے تو مجھے
پھر اور کیا چاہیے
کسی کی نہ مدد
نہ دعا چاہیے
تو ہے تو مجھے
پھر اور کیا چاہیے
سن ہانیے جند جانیے
سو بار جنم لوں
تو بھی تو ہی
ہمدم ہر دفعہ چاہیے
تو ہے تو مجھے
پھر اور کیا چاہیے
تو ہے تو مجھے
پھر اور کیا چاہیے
تو ہی رے، تو ہی رے
تو ہی رے، نی ہیریے
تو ہی رے، تو ہی رے
تو ہی رے نی ہیریے
تو میری میں ہوں تیرا رانجھا
جب تک تیری نیند نہ ٹوٹے
اگتا نہیں ہے سورج میرا
خواب رہے کس کام کے میرے
خواب سے پیارا تو سچ میرا
سن ہانیے جند جانیے
زخموں کو میرے مرہم کی جگہ
بس تیرا چھوا چاہیے
تو ہے تو مجھے
پھر اور کیا چاہیے
تو ہے تو مجھے
پھر اور کیا چاہیے
کسی کی نہ مدد
نہ دعا چاہیے
تو ہے تو مجھے
پھر اور کیا چاہیے
تو ہی رے، تو ہی رے
تو ہی رے، نی ہیریے
تو ہی رے، تو ہی رے
تو ہی رے نی ہیریے
تو میری میں ہوں تیرا رانجھا