• Humsafar Lyrics in Urdu, سن میرے ہمسفر کیا تجھے اتنی سی بھی خبر سن میرے ہمسفر کیا تجھے اتنی سی بھی خبر کہ تیری سانسیں چلتی جدھر رہوں گا بس وہیں عمر بھر رہوں…
Humsafar Lyrics in Urdu
سن ظالما میرے
سانوں کوئی ڈر نہ
کی سمجھے گا زمانہ
او تُو وی سی کملی
میں وی سا کملا
عشقے دا روگ سیانا
عشقے دا روگ سیانا
سن میرے ہمسفر
کیا تجھے اتنی سی بھی خبر
سن میرے ہمسفر
کیا تجھے اتنی سی بھی خبر
کہ تیری سانسیں چلتی جدھر
رہوں گا بس وہیں عمر بھر
رہوں گا بس وہیں عمر بھر، ہائے
جتنی حسیں یہ ملاقاتیں ہیں
ان سے بھی پیاری تیری باتیں ہیں
باتوں میں تیری جو کھو جاتے ہیں
آؤں نہ ہوش میں میں کبھی
بانہوں میں ہے تیری زندگی، ہائے
سن میرے ہمسفر
کیا تجھے اتنی سی بھی خبر
ظالما تیرے عشق وچ میں
ہو گئی آں کملی ہائے
میں تو یوں کھڑا
کس سوچ میں پڑا تھا
کیسے جی رہا تھا میں دیوانہ
چپکے سے آ کے تُونے
دل میں سما کے تُونے
چھیڑ دیا کیسا یہ فسانہ
او مسکرانا بھی تجھی سے سیکھا ہے
دل لگانے کا تُو ہی طریقہ ہے
اعتبار بھی تجھی سے ہوتا ہے
آؤں نہ ہوش میں میں کبھی
بانہوں میں ہے تیری زندگی، ہائے
ہے نہیں تھا پتا
کہ تجھے مان لوں گا خدا
کہ تیری گلیوں میں اس قدر
آؤں گا اب ہر پہر
سن میرے ہمسفر
کیا تجھے اتنی سی بھی خبر
کہ تیری سانسیں چلتی جدھر
رہوں گا بس وہیں عمر بھر
رہوں گا بس وہیں عمر بھر، ہائے
(ظالما تیرے عشق وچ میں)
• Humsafar _ (Song Details;)
Song: | Humsafar |
Movie / Album: | Badrinath Ki Dulhania |
Singers: | Akhil Sachdeva and Mansheel Gujral |
StarCast: | Varun Dhawan, Alia Bhatt |
Lyricist: | Akhil Sachdeva |
Music Composed by: | Akhil Sachdeva |
Producer: | Hiroo Yash Johar, Karan Johar, Apoorva Mehta |
Director: | Shashank Khaitan |
Music Label: | T-Series |
• 70+ Bollywood Songs Lyrics
• 30+ Punjabi Songs Lyrics
• Blockbuster Movie “Animal” all songs lyrics
• Recently Post’s
- Kiss Your Best Friend Lyrics – BANA | SadaLoog Lyrics
- Viviane Batidão – Só no Pará Letra| SadaLoog Lyrics
- Lallahom Lyrics – Sofia Marikh | SadaLoog Lyrics
- Published all “Songs Lyrics” by SadaLoog
- VEN LETRA – Melanie Santiler | SadaLoog Lyrics
• “Humsafar” _ (Official Video Song)