Arijit Singh Songs Lyrics in Urdu
تجھے یاد کر لیا ہے
تجھے یاد کر لیا ہے
آیت کی طرح
قائم تو ہو گئی ہے
قائم تو ہو گئی ہے
روایت کی طرح
تجھے یاد کر لیا ہے
مرنے تلک رہے گی
مرنے تلک رہے گی
تو عادت کی طرح
تجھے یاد کر لیا ہے
او تجھے یاد کر لیا ہے
آیت کی طرح
یہ تیری اور میری
محبت حیات ہے
ہر لمحہ اس میں جینا
مقدر کی بات ہے
کہتی ہے عشق دنیا جسے
کہتی ہے عشق دنیا جسے
میری جانِ من
اس ایک لفظ میں ہی چھپی کائنات ہے
میرے دل کی راحتوں کا تو
ذریعہ بن گئی ہے
تیری عشق کی میرے دل میں
کئی عید من گئی ہے
تیرا ذکر ہو رہا ہے
تیرا ذکر ہو رہا ہے
عبادت کی طرح
تجھے یاد کر لیا ہے
او تجھے یاد کر لیا ہے
آیت کی طرح
ہمم…