Jaan Nisaar Lyrics in Urdu
نہ مارے گی دیوانگی میری، نہ مارے گی آوارگی میری
کہ مارے گی زیادہ مجھے موت سے ناراضگی تیری
کیوں اتنا ہوا ہے تو خفا؟ ہے ضد کس بات کی تیری؟
کہ مارے گی زیادہ مجھے موت سے ناراضگی تیری
جان نثار ہے، جان نثار
تیرے پیار پہ، میرے یار، جان نثار ہے، مم
دنیا زمانے سے رشتے مٹائے ہیں
تجھ سے ہی یاری ہے ہماری، اک بار تو آ
میں نے نبھایا ہے، کر کے دکھایا ہے
لے، تیری باری، اک واری تو بھی پیار نبھا
تو بھی پیار نبھا، او، یارا
تیری بے رخی سے ہے بڑی عمر انتظار کی میری
کہ مارے گی زیادہ مجھے موت سے ناراضگی تیری
کیوں اتنا ہوا ہے تو خفا؟ ہے ضد کس بات کی تیری؟
کہ مارے گی زیادہ مجھے موت سے ناراضگی تیری
جان نثار ہے، جان نثار
تیرے پیار پہ، میرے یار
جان نثار ہے، جان نثار
تیرے پیار پہ، میرے یار، جان نثار ہے، مم