Apna Bana Le Lyrics in Urdu
تو میرا کوئی نہ ہو کے بھی کچھ لاگے
تو میرا کوئی نہ ہو کے بھی کچھ لاگے
کیا رے جو بھی تو نے کیسے کیا رے
جیا کو میرے باندھ ایسے لیا رے
سمجھ کے بھی نہ سمجھ میں سکوں
سویروں کا میرے تو سورج لاگے
تو میرا کوئی نہ ہو کے بھی کچھ لاگے
تو میرا کوئی نہ ہو کے بھی کچھ لاگے
تو میرا کوئی نہ ہو کے بھی کچھ لاگے
اپنا بنا لے پیا اپنا بنا لے پیا
اپنا بنا لے مجھے اپنا بنا لے پیا
اپنا بنا لے پیا اپنا بنا لے پیا
دل کے نگر میں شہر تو بسا لے پیا
چھونے سے تیرے ہاں تیرے ہاں تیرے
پھیکی رتوں کو رنگ لگے
ہمممم
چھونے سے تیرے ہاں تیرے ہاں تیرے
پھیکی رتوں کو رنگ لگے
تیری دشا میں کیوں چلنے سے میرے
پیروں کو پنکھ لگے
رہا نہ میرے کام کا جگ سارا
ہاں بس تیرے نام سے ہی گزارا
الجھ کے یوں نہ سلجھ نہ سکوں
زبانیان تیری جھوٹی بھی سچ لگے
تو میرا کوئی نہ ہو کے بھی کچھ لاگے
تو میرا کوئی نہ ہو کے بھی کچھ لاگے
تو میرا کوئی نہ ہو کے بھی کچھ لاگے
اپنا بنا لے پیا اپنا بنا لے پیا
اپنا بنا لے مجھے اپنا بنا لے پیا
اپنا بنا لے پیا اپنا بنا لے پیا
دل کے نگر میں شہر تو بسا لے پیا
او سب کچھ میرا چاہے نام اپنے لکھا لے
بدلے میں اتنی تو یاری نبھا لے
جگ کی حراست سے مجھ کو چھڑا لے
اپنا بنا لے بس اپنا بنا لے
اپنا بنا لے اپنا بنا لے